چڈا[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ران اور بیضتین کے درمیان کی جگہ جہاں جوڑ ہوتا ہے، بن ران، جانگھ، جنگھاسا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ران اور بیضتین کے درمیان کی جگہ جہاں جوڑ ہوتا ہے، بن ران، جانگھ، جنگھاسا۔ the groin